لاہور پولیس تھانہ فیکٹری ایریا انویسٹیگیشن کی حراست سے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم فرار ہو گئے

لاہور پولیس تھانہ فیکٹری ایریا انویسٹیگیشن کی حراست سے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم فرار ہو گئے۔ 3 0 سے زائد سنگین مقدمات میں ملوث ملزم آصف بٹ عرف آصلو کو 05 کلو منشیات اور پستول سمیت گرفتار کیا گیا تھا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights