31 Jul گوجرانوالہ میں حالیہ بارشوں کا پانی جمع ہونے سے ڈینگی لاروا کی افزائش کے خدشات بڑھنے لگے
گوجرانوالہ میں حالیہ بارشوں کا پانی جمع ہونے سے ڈینگی لاروا کی افزائش کے خدشات بڑھنے لگے، رواں سال ضلع گوجرانوالہ میں 860 مقامات پر لاروا پایا گیا ، جسے سپرے کر کے تلف کردیا گیا
No Comments