اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ ، کیپیٹل ڈویلپمینٹ اتھارٹی کے افسران کی ایک نہ چلی، انکار کے باوجود ملازمین کی الیکشن ڈیوٹیاں لگا دی گئیں، الیکشن کمیشن کی ہدایات پر سی ڈی اے نے گریڈ 17 کے افسران کو اسسٹنٹ پریزائڈنگ آفیسر تعینات کر دیا، 120 آفیسرز کو فوری طور پر الیکشن ڈیوٹی پر حاضر ہونے اور ٹریننگ کرنے کا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights