وزیراعلی سندھ نے 6 جنوری بروز جمعہ کو صبح 9 بجےسندھ کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعلی سندھ نے 6 جنوری بروز جمعہ کو صبح 9 بجےسندھ کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

سندھ کابینہ کااجلاس وزیراعلی سیکریٹریٹ میں ہوگا

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم پیشرفت کی جائے گی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights