ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ طارق علی بسرا اور رکن صوبائی اسمبلی شیر اکبر خان نے شیخوپورہ تا حافظ آباد روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ طارق علی بسرا اور رکن صوبائی اسمبلی شیر اکبر خان نے شیخوپورہ تا حافظ آباد روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، دیرینہ مطالبہ پورا کرنے پر عوام نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کا شکریہ ادا کیا ہے، شیخ امتیاز احمد کی رپورٹ

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights