پاکستان سویٹ ہوم ارشاد بی بی کیمپس کی پانچویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات بھلوال میں منعقد ہوئی

پاکستان سویٹ ہوم ارشاد بی بی کیمپس کی پانچویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات بھلوال میں منعقد ہوئی جس میں چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان خصوصی طور پر شریک ہوئے، تقریب میں ارکان اسمبلی اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

چوہدری راشد محمود

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights