جب سے ہماری حکومت آئی ہے دن رات کام کر رہے ہیں: چوہدری پرویزالہی

وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویزالہی کا کہنا ہے کہ جب سے ہماری حکومت آئی ہے دن رات کام کر رہے ہیں، شعبہ صحت میں بہتری لانا اولین ترجیح ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے توسعیی منصوبے کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے بات چیت کے دوران کیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights