ہر شہری کو فائر سیفٹی اور فرسٹ ایڈ سے متعلق ٹریننگ لینی چاہیے.ڈپٹی کمشنر لاہور

ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی کا کہنا ہے کہ ہر شہری کو فائر سیفٹی اور فرسٹ ایڈ سے متعلق ٹریننگ لینی چاہیے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے سول ڈیفس کے زیر اہتمام دیو سماج گرلز ہائی سکول میں منعقدہ تربیتی ورکشاپ کے دوران کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights