مسلم لیگ ن نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جب کہ پی ٹی آئی نے ملک کو ڈی ٹریک کیا ، مشکل فیصلے کر رہے ہیں انشاءاللہ جلد معاشی بحران اور مہنگائی پر قابو پا لیں گے . ان خیالات کا اظہار انھوں نے چنیوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری کے موقع پر کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights