سید فیض الحسن شاہ کی کاوشوں سے لالہ موسیٰ انڈر پاس کا کام شروع ہو گیا

لالہ موسی میں وعدوں سے تکمیل تک کا سفر ، پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعوامی ایم این اے سید فیض الحسن شاہ کی کاوشوں سے لالہ موسیٰ انڈر پاس کا کام شروع ہو گیا ہے،علاقے میں ترقیاتی کام کرانے پر سماجی اور عوامی حلقوں نے ایم این اے سید فیض الحسن شاہ کو خراج تحسین پیش کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights