آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور کا سنٹرل پولیس آفس میں 1787 کمپلینٹ سنٹر کا دورہ

آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور کا سنٹرل پولیس آفس میں 1787 کمپلینٹ سنٹر کا دورہ ، انھوں نے شہریوں کی فون کالز سنیں اور سٹاف ورکنگ کی انسپکشن کرتے ہوئے احکامات جاری کیے. آئی جی پنجاب نے کہا کہ عوامی شکایات پر ایکشن میں تاخیر کے ذمہ داران خود کو سخت محکمانہ کارروائی کے لیے تیار رکھیں .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights