پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے پھر سے سائیکل کی یاد دلا دی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے پھر سے سائیکل کی یاد دلا دی، سائیکل کو عام طور پر غریب کی سواری سمجھا جاتا ہے تاہم یہ سواری اب سستی نہیں رہی ، مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی میں سائیکل بھی خریدنا مشکل ہو گیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights