پنجاب فوڈ اتھارٹی پاکپتن نے جعلی جوس فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ ملزمان معروف برانڈز کے نام سے جعلی جوس اور پانی تیار کر رہے تھے۔ مینگو جوس کی تیاری میں مصنوعی مٹھاس اور دیگر کیمیکلز کی ملاوٹ کی جارہی تھی۔ فوڈ اتھارٹی لائسنس کے بغیر...

بجٹ 2023۔24 میں وزیر اعظم پیکیج لانے کا فیصلہ ، جس کے تحت 80 ارب روپے کے منصوبے شروع کیے جائیں گے، وزیر اعظم سولر پاور منصوبے کے لیے 30 ارب روپے مختص کرنے ، لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے 10 ارب روپے ، 10...

رواں سال صوبہ پنجاب میں دھان کی فصل کی کاشت کا ہدف 50 لاکھ ایکڑ مقررکیا گیا ہے جب کہ دھان کا پیداواری ہدف49 لاکھ40 ہزار ٹن مقرر کیا گیا ہے، کاشتکاروں کودھان کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ کے تحت منتخب منظور...

ریڈیو پاکستان کا مالی بحران ،، وزارت اطلاعات نے ریڈیو اور اے پی پی کے کے لیے 2 ارب 80 کروڑ روپے مانگ لیے، وزارت اطلاعات نے سمری ای سی سی کو بھیج دی، ریڈیو پاکستان کے لیے 2 ارب 34 کروڑ روپے مانگے گئے...

گوجرانوالہ میں مصنوعی مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا اشیاء خوردونوش کی قیمتوں نے عام آدمی کی کمر توڑ کررکھ دی ، وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلٹی سٹورکو آٹا اور چینی پر سبسڈی دی گئی تھی ...

منچن آباد میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نا ہو سکی جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،شہریوں نے مقامی انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ...

گوجرانوالہ میں پھل، سبزی، گوشت، آٹا ،دودھ اور دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ شہر بھر میں غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ دودھ 200 سو روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔ ان حالات میں غریب طبقہ ہر روز بھوک...

چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلوے ارشد سلام خٹک کا کہنا ہے کہ مسافروں کی حفاظت پہلی ترجیح ہے، ٹرینوں کی بروقت آمد ورفت میں بہتری کیلیے اقدامات کر رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز کے ہمراہ خان...

شالیمارایکسپریس ٹرین کی بحالی کا افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد سفیان سرفراز ڈوگر نے کیا۔ شالیمار ایکسپریس ٹرین کی بحالی سے مسافروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ، شالیمار ایکسپریس کے افتتاح کے موقع پر خصوصی دعائے خیر بھی کی گئی،، گزشتہ...

شوگر ملز مالکان نے حکومت کی جانب سے چینی کی مقررکردہ قیمتیں مسترد کردیں،ملزمالکان کا کہنا ہے کہ فی کلو 115سے 120میں پڑنے والی چینی 100روپے سے کم میں نہیں بیچ سکتے،حکومت کی جانب سے چینی کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمت 98روپے 82 پیسےفی...

مہنگائی میں اِن دنوں کاروباری لوگ مشکل سے گزربسر کر رہے ہیں لیکن ملک میں ایسے افراد بھی موجود ہیں ، جو مشکل ترین حالات میں بھی مسائل سے نمٹنا جانتے ہیں ، ایسے لوگ کھلے آسمان تلے جھگی لگا زندگی گزاردیتے ہیں ...

کم رقبہ رکھنے والے چھوٹے کسانوں زمینداروں کاشتکاروں کے لیے خوش خبری۔پاکستان میں کھاد بنانے والی بڑے ادارے فوجی فرٹیلازر کمپنی نے ڈی اے پی کھاد کے پچاس کلو والے تھیلے کے ساتھ 25 کلو کا بیگ بھی متعارف کرادیا۔ڈی اے پی کھاد کے 25...

عید الفطر آمد آمد مہنگائی کے باعث لوگوں کی قوت خرید جواب دے گئی بازاروں میں خریداروں کا رش انتہائی کم خریدار نہ ہونے کی وجہ سے دکاندار بھی انتہائی پریشانی کا شکار عید پر پہننے والے ملبوسات بھی مہنگے ہوگئے ریڈی میڈ کپڑوں کی...

اسسٹنٹ کمشنرچونیاں ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے خلاف متحرک ، کم پیمانہ رکھنے والے دو پٹرول پمپ مالکان کے خلاف مقدمات درج کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا، اسسٹنٹ کمشنرعامر بٹ کاکہنا تھا کہ پٹرول پمپ مالکان کم پیمانہ استعمال کرکے عوام کو...

اسٹیٹ بینک کا عید پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا اعلان،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق اس عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہوں گے۔اسٹیٹ بینک کے...

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد آصف رضا نے پی آر سنٹر چنیوٹ میں کسانوں کو باردانے کا اجرا کر کے گندم خریداری مہم کا افتتاح کر دیا ،اس سلسلہ میں محکمہ فوڈ کی جانب سے ایک مختصر سی تقریب کا اہتمام کیا گیا، ڈپٹی کمشنر محمد...

گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کیخلاف متحرک ہوگئی،گکھڑ،ایمن آباد موڑاورنوشہرہ ورکاں میں گوداموں میں غیرقانونی طور ذخیرہ کی گئیں چینی کی آٹھ ہزار کے قریب بوریاں برآمد کرلیں ...

وہ چاہتے تھے میں اُس رات اُن سے کُچھ تو کہوں!!!پہ میں نے سوچ لیا تھا کہ کُچھ نہیں کہنا!!!دِیا بُجھا تو میں دیتا مگر مُجھے شک تھا!!!دِیا بُجھا تو کسی نے وہاں نہیں رہنا!!!(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

پٹرول کی قیمتیں آٸےروز بڑھنے سے مہنگاٸی میں اضافہ عام شہری گا جینا محال ہوچکا جس میں شہری حکومت کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں جبکہ ڈیزل کی قیمتوں اضافے پر ٹرانسپورٹرز نے اپنی مرضی سے کراٸے بڑھا رکھے ہیں محکمہ ٹرانسپورٹ بے بس دیکھاٸی...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر5روپے کااضافہ ہوگیا، پیٹرول کی نئی قیمت 272روپے فی لیٹر مقرر،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں13روپے فی لیٹر اضافہ ہوگیا،ہائی اسپیڈ ڈیز ل کی نئی قیمت293روپےفی لیٹرہوگئی،مٹی کے تیل کی قیمت...

کسانوں کیلیے اچھی خبر ،گندم کی امدادی قیمت منظور کر لی گئی،وفاقی حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں78 فیصد کا اضافہ کردیا ، وفاقی کابینہ نے گندم کی امدادی قیمت3900 روپے فی من مقرر کردی، کابینہ نے2022-23 کیلئے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے...

محکمہ زراعت توسیع نے اڈہ سلونی جھال، 163 گ ب اور 528 گ ب میں خفیہ گوداموں پر چھاپے مارے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع حافظ عدیل کا کہنا ہے کہ کھاد خفیہ طریقے سے ذخیرہ کی گئی تھی۔کھاد کی 259 بوریاں برآمد کر کے سرکاری...

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف وہاڑی میں پاکستان کسان اتحاد سڑک پر نکل آئے مرکزی صدر ملک ذوالفقار اعوان کی قیادت میں سینکڑوں کسانوں نے وی چوک ٹریکٹر ٹرالیاں کھڑی کرکے بند کردیا وی چوک بند ہونے کے سبب گاڑیوں...

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیامیں آبادی کے لحاظ سے تیسری بڑا ملک بننے جارہا ہے، ہمیں اپنے معاشرے میں لیڈرزپیداکرنا ہوں گے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایوان اقبال میں یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنزکی جانب سے تقریب تقسیم...

چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرزحافظ میاں محمد نعمان کی زیر صدارت بجلی کے صارفین سے متعلق مسائل کے حل کیلئے لیسکو کے ایسٹرن سرکل کے زیرانتظام کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،، جس میں چیف ایگزیکٹو لیسکو شاہد حیدر، ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز مجاہد اسلام باللہ،...

شیخوپورہ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر ریونيو اور دیگر معاملات سے متعلقہ شہریوں کے مساٸل حل کے لیے ضلع کونسل ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمور نے شہریوں کی جانب سے دی...

یکسٹائل سمیت برآمدی شعبے کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی ،حکومت نے برآمدی شعبے کے مسابقتی نرخ واپس لے لیے ، یکم مارچ سے برآمدی شعبوں کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی ،برآمدی شعبے کو بجلی 19 روپے 99 پیسے فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن واپس...

اسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس چودھری ارسلان بشیر نے محکمہ خوراک اور محکمہ زراعت کے افسران کے ہمراہ مروٹ میں کسانوں، صنعتکاروں اور آڑھتیوں سے ملاقات کی.اس موقع پر محکمہ خوراک،محکمہ زراعت کے افسران اور اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ حکومت گندم کا آخری دانہ تک...

شیخوپورہ تھانہ بھکھی کے علاقہ فیصل آباد روڈ پر واقع ایک صنعتی یونٹ میں کام کرنے والے نوجوان کا اچانک ہاتھ مشین میں آکر کٹ گیا جس کے بعد اسے ہسپتال منتقل کردیا گیا .جہاں پر نوجوان مزدور علی رضا نے انکشاف کیا کہ وہ...

شکرگڑھ نورکوٹ اخلاص پور روڈ اور گردونواح کھاد ڈیلرز کی شٹر ڈاؤن ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے.کھاد ڈیلرز نے دوکانیں بند کر کے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی ۔ کھاد ڈیلر کہتے ہیں ہڑتال کا سلسلہ غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا ۔...

پاکستان ریلوے ورکرز یونین نے ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف وزیرآباد میں مظاہرہ کیا اور بھوک ہڑتالی کیمپ لگا دیا متاثرین میں ڈرائیور، اسسٹنٹ ڈرائیور، گارڈز،سی ٹی سمیت دیگر رننگ سٹاف، شیڈ سٹاف اور درجہ چہارم کے ملازمین شامل ہیں، اس موقع پر...

وہاڑی ضلع میں کھاد ڈیلرز کی غیر معینہ مدت تک شٹرڈاؤن ہڑتال جاری ہے جس سے چھوٹے کاشتکاروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،ہڑتال انتظامیہ افسران اور محکمہ زراعت کی بے جا مداخلت کے خلاف کی گئی ہے، ضلعی صدر فرٹیلائزرز ایسوسی...

Staff Report LAHORE:Chairman Pakistan Hi Tech Hybrid Seed Association (PHHSA) Shahzad Ali Malik Thursday said agricuture plays a crucial role in the economy of developing countries, and provides the main source of food, income and employment to their rural populations. Talking to a delegation of progressive farmers...

Staff Report Lahore: National Transmission and Despatch Company Limited (NTDC) has successfully completed 29 km section of double-circuit transmission line from Polan to Gwadar. Pakistan's transmission system in the region will enable import of additional 100 MW from Iran through the said transmission line. The import of...

Staff Report Lahore: Cotton crop is very important for the country's economy. Additional Secretary Agriculture (Task Force), Punjab Muhammad Shabbir Ahmad Khan while presiding over a review meeting of off-season management of cotton at Agriculture House, Lahore said that the ongoing off-season management campaign should be...

چونیاں میں پاکستان کسان اتحاد کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد ہوا ، جس میں چئیرمین حاجی محمد نزیر بھٹی،صدر چوہدری طاہر باجوہ، ظیہراحمد اور نگزیب بیگو سمیت دیگر کسان رہنما بھی شریک تھے . اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان کسان اتحاد...

فورٹ عباس میں کھاد مافیا کیخلاف اسسٹنٹ کمشنر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع متحرک ، کھاد کی دکانوں اور گوداموں کو چیک کیا ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع حسن ضیاء نے کھاد ڈیلرز کے ساتھ میٹنگ کے دوران کہا کہ کھاد کنٹرول ریٹ سے زائد...

روہیلانوالی میں چکن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ، مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران سو روپے کلو اضافہ ہوگیا، پانچ سو ساٹھ روپے کلو فروخت ہونیوالے چکن کی قیمت چھ سو ساٹھ روپے کلوہو گئی، شہری چکن کی...

مانانوالہ میں مرغی کا گوشت 700 سو روپے اور بکرے کا گوشت 1500 روپے میں فروخت ہونے لگا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کھلی چھوٹ، قصاب مافیا نے سرکاری ریٹ پر گوشت بیچنے سے صاف انکار کر دیا ، شہریوں نے نگران وزیراعلیٰ اور اعلی حکام...

حافظ آباد میں سوئی گیس کی بندش سےگھریلو صارفین مشکلات کا شکار، گیس کی بندش کا دورانیہ 22 گھنٹے تک پہنچ گیا، پنڈی بھٹیاں، سکھیکی ،جلالپور بھٹیاں میں بھی گیس کی لوڈ شیڈنگ،شہریوں کا مظاہرہ ،سوئی گیس حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ...

سبی میں ایل پی جی مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، ڈپٹی کمشنر سبی منصور قاضی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرعلی شاہ عباسی نے گیس سلنڈر مہنگا فروخت کرنے والی دوکانوں کو بھاری جرمانے کئے اور کچھ دکانوں کو سیل بھی...

ڈالر کی اُونچی اڑان ، ملک بھرمیں شہری پریشان ، خریدنے کی سکت تک نا رہی ، پراٸس کنٹرول مجسٹریٹس اور کمیٹیاں منافع خوروں کو نکیل ڈالنے میں ناکام ہوچکی ہے تاہم ماڈل بازار میں اشیاء خوردونوش مارکیٹ سے پانچ سے دس روپے سستی مل...

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے شاہدرہ تاجر بورڈ کے وفد کی صدر انجمن تاجران جی ٹی روڈ شاہدرہ عبدالروٴف نیازی کی سربراہی میں گورنر ہاؤس میں ملاقات ، وفد نے گورنر پنجاب کو انہیں درپیش مختلف مسائل سے آگاہ کیا ...

لاہور میں پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کردی ہے ، شہریوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں پٹرول 35 روپے بڑھا کر بھی ظلم کیا گیا جبکہ اس کے باوجود پٹرول نہیں مل رہا، شہر بھر میں بہت سے پٹرول پمپس بند...

مروٹ میں پٹرول نہ ملنے سے 18 ویں چولستان جیپ ریلی کی گہما گہمی ماند پڑ گئی، اکثر پٹرول پمپس پر پٹرول نایاب ہے جب کہ ریلی میں شرکت کے خواہشمند افراد پٹرول پمپس پر لمبی قطاروں میں لگنے پر مجبور ہوگئے ...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے پھر سے سائیکل کی یاد دلا دی، سائیکل کو عام طور پر غریب کی سواری سمجھا جاتا ہے تاہم یہ سواری اب سستی نہیں رہی ، مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی میں سائیکل بھی خریدنا مشکل ہو گیا ہے ...

ملک میں ٹیکسٹائل ملز کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے 30 دسمبر سے ملیں بند کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (ایپٹما) نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر 30 دسمبر سے صنعتیں بند کرنے کا...

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونے کا بھاؤ200 روپے بڑھا ہے۔ ایک تولہ سونے کا بھاؤ 200 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کا...

Verified by MonsterInsights