مروٹ میں پٹرول نہ ملنے سے 18 ویں چولستان جیپ ریلی کی گہما گہمی ماند پڑ گئی


مروٹ میں پٹرول نہ ملنے سے 18 ویں چولستان جیپ ریلی کی گہما گہمی ماند پڑ گئی، اکثر پٹرول پمپس پر پٹرول نایاب ہے جب کہ ریلی میں شرکت کے خواہشمند افراد پٹرول پمپس پر لمبی قطاروں میں لگنے پر مجبور ہوگئے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights