پی ڈی ایم اور نگران حکومت کی انتقامی کاروائیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے. چوہدری تنویر اصغر

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما وسابق مشیروزیراعلیٰ پنجاب چوہدری تنویر اصغر نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم اور نگران حکومت کی انتقامی کاروائیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، چوہدری وجاہت حسین،چوہدری پرویز الٰہی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور انتقامی کاروائیوں سے گھبرانے والے نہیں ، پنجاب پولیس اور مختلف اداروں کے چوہدریوں کے گھروں میں چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہیں.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights