حکمران امریکہ کے غلام ہیں اور اُسی کی ڈکٹیشن پر چل رہے ہیں: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمران امریکہ کے غلام ہیں، اور اُسی کی ڈکٹیشن پر چل رہے ہیں، حکمرانوں نے قوم کے ہاتھوں میں قرضوں کی زنجیریں اورپاؤوں میں بیڑیاں ڈال دی ہیں،، جسے ہم مسترد کرتے ہیں،حکمران ٹولہ اپنی جائیداوں کو بیچ کر عوام کو ریلیف فراہم کرے.

ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مار گئی مہنگائی مارچ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights