پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ میں بیرسٹر طیاب راشد سندھو کی قیادت میں الیکشن کراؤملک بچاؤ احتجاجی ریلی نکالی گئی

پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ حلقہ پی پی 140 کے امیدوار بیرسٹر طیاب راشد سندھو کی قیادت میں الیکشن کراؤملک بچاؤ احتجاجی ریلی نکالی گئی ، ریلی میں سینکڑوں کارکنوں ، سول سوسائٹی اورتاجروں نے شرکت کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights