رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر قیصر شہزاد کی رہائشگاہ واقع فاروق آباد میں مسیحی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا

آل پاکستان پاسٹرز الائنس کے مرکزی چیئرمین و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر قیصر شہزاد کی رہائشگاہ واقع فاروق آباد میں مسیحی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا ،، اس موقع پر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب اقلیتی امور ونگ کی صدر و رکن قومی اسمبلی میڈم شنیلہ نے کہا کہ عمران خان نے اقلیتوں کے حقوق کیلئے بھرپورجدوجہد کی اور انہیں ہر شعبہ میں نمائندگی دلوانے کیلئے کلیدی کردار ادا کیا جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights