پاکستان میں غیر ملکی باشندوں کی کڈنی ٹرانسپلانٹ کا کام عروج پر

پاکستان میں غیر ملکی باشندوں کی کڈنی ٹرانسپلانٹ کا کام عروج پر، لاہورمیں مسیحا کے روپ میں انسانی زندگیوں سے کھیلنے والا ایک گروہ گرفتار کرلیا گیا، پی ہوٹا اور پولیس نے دو گھروں میں قائم غیر اسپتال سیل کردئیے ،،3 ملزمان سے سرجیکل آلات اور قیمتی گاڑی برآمد کر لی گئی ، سیکرٹری ہیلتھ ڈی جی پی ہوٹا کی ہدایت پر کارروائی کی گئی، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights