عوامی نمائندہ منتخب ہو کر پارلیمنٹ میں جاتا ہے جہاں پر عوام کے بہتر مستقبل کے لئے قانون سازی کی جاتی ہے: پی ٹی آئی رہنما شیخوپورہ

شیخوپورہ میں پی ٹی آئی کے رہنما امیدوار پی پی 140چودھری طیاب

راشد سندھو نے کہا ہے کہ عوامی نمائندہ منتخب ہو کر پارلیمنٹ میں جاتا ہے جہاں پر عوام کے بہتر مستقبل کے لئے قانون سازی کی جاتی ہے مگر اس وقت کی پارلیمنٹ عوام کو ریلیف دینے کی بجائے روٹی کا نوالہ چھیننے کی کوشش میں مصروف ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights