مرتضٰی وہاب نے ہائی کورٹ حیدرآباد میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو لائبریری کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیربرائے قانون بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ہائی کورٹ

حیدرآباد میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو لائبریری کا افتتاح کر دیا. اس موقع پر معاون خصوصی صغیر قریشی اور وکلا کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ تھی، صوبائی مشیر نے ڈیجیٹل لائبریری کا تفصیلی دورہ کیا اور خطاب بھی کیا.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights