حویلی لکھا میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی

حویلی لکھا میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت رہنما پی ٹی آئی میاں جاوید احمد مہار نے کی ، ریلی کے شرکا نے حکومت اور الیکشن کمیشن سے فوری الیکشن کا مطالبہ کیا

حویلی لکھا میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت پی ٹی آئی کے رہنما پی پی 190 میاں جاوید احمد  نے کی، جس میں پی ٹی آئی  ورکرز اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، شرکا نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ،

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights