کوٹ ڈیجی میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا

کوٹ ڈیجی میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ، بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث سبزیوں کے ریٹ آسمان کو چھونے لگے ، مہنگائی نے عوام کو سخت پریشان کردیا ہے.

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights