فورٹ عباس میں پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے دعوے ہوا ہو گئے

فورٹ عباس میں پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے دعوے ہوا ہو گئے، سرکاری سکول میں تعلیم دینے کی بجائے طالبات سے مشقت لی جانے لگی،گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول 172 سیون آر کی ہیڈ مسٹریس نے طالبات کو اینٹیں اُٹھانے پر لگا دیا ، تصاویر میں بچیوں کو اینٹیں اٹھاتے دیکھا جاسکتا ہے، واقعے کے متعلق ڈپٹی ایجوکیشن فی میل نے لاعلمی کا اظہار کر دیا ، سیاسی اور سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ سرکاری فنڈز کے باوجود طالبات سے مشقت لینا سمجھ سے بالاتر ہے، وزیراعلی پنجاب سمیت ارباب اختیار کا نوٹس لیں .

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights