چونیاں میں ماں بیٹے کے دوہرے قتل کیس میں اہم پیش رفت

چونیاں میں ماں بیٹے کے دوہرے قتل کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے 24 گھنٹوں میں ایف آئی آرمیں نامزد ملزم امجد کو دو مشکوک ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا، ترجمان قصور پولیس کا کہنا ہے کہ واردات میں ملوث دیگر افراد کو جلد گرفتار کرلیں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights