نگران صوبائی وزیرصحت کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزمیں لیڈرشپ ان ہیلتھ کیئرکے موضوع پرمنعقدہ سیمینارمیں بطورمہمان خصوصی شرکت۔

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزمیں لیڈرشپ ان ہیلتھ کیئرکے موضوع پرمنعقدہ سیمینارمیں بطورمہمان خصوصی شرکت۔اس موقع پر نگران صوبائی وزیرتعلیم منصورقادر، سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی، سی ای اوپنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن ڈاکٹرثاقب عزیز، ڈاکٹرمشتاق سلہریا، وائس چانسلریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزپروفیسرڈاکٹراحسن وحیدراٹھور، وائس چانسلرکنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرمحمودایاز، سی ای اوپنجاب ہیلتھ انشی ایٹومینجمنٹ کمپنی ڈاکٹرعلی رزاق، پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹرسردارظفرالفرید، پروفیسرمجیدچوہدری، جسٹس ر بلال خان، پروفیسرعیس محمد، پروفیسرامجد اور مختلف ٹیچنگ اداروں کے سربراہان اورڈاکٹرزنے شرکت کی۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights