!!!جیتے جی پر اپنی مَیَّت آپ اُٹھانی پڑتی ہے

سچ تو یہ ہے اپنی دُنیا آپ بَسانی پڑتی ہے!!!

اپنی اپنی تنہائی بھی آپ سَجانی پڑتی ہے!!!

مرنے پر تو کَنْدھا دینے آ ہی جاتے ہیں احباب!!!

جیتے جی پر اپنی مَیَّت آپ اُٹھانی پڑتی ہے!!!

(مرزا رضی اُلرّحمان)

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights