!!!دونوں ہاتھوں سے لُوٹا ہے توشہ خانہ سب نے ہی

دونوں ہاتھوں سے لُوٹا ہے توشہ خانہ سب نے ہی!!!

حالانکہ اِن کم بختوں کی جیب میں ڈھیروں پیسے ہیں!!!

آپ سمجھتے ہیں تو ہو گا ویسے کوئی فرق نہیں

جیسے آپ کے لیڈر ہیں اِن کے لیڈر بھی ویسے ہیں!!!

(مرزا رضی اُلرّحمان)

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights