چنیوٹ میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جشن چنیوٹ کی رنگا رنگ تقاریب کا انعقاد

چنیوٹ میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جشن چنیوٹ کی رنگا رنگ تقاریب کا انعقاد ،،ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا نے چناب کالج میں 3 روزہ فیملی گالا کا افتتاح کیا۔ فیملی گالا میں پھولوں کی نمائش، مینا بازار، فوڈ سٹریٹ، بچوں کیلئے پلے لینڈ شامل ہیں، ڈپٹی کمشنر نے چھوٹے بچوں کے مقابلے دیکھے اور انکی صلاحیتوں کی تعریف کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ جشن چنیوٹ کی تقریبات 14مارچ تک جاری رہیں گی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights