معروف دانشور اور ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی جس میں پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود، خورشید محمود قصوری، مصنف اصغر ندیم سید، اداکار سہیل احمد، واسع چوہدری، نعیم طاہر، سرمد کھوسٹ، راشد محمود، عمیر رانا، اور...

لاہور سے راولپنڈی جانے والی شاہراہِ پر واقع میاں جی ریسٹورنٹ کا کوئی ثانی نہیں ،1952 میں قائم ہونیوالے اس ریسٹورنٹ کی دال اورپراٹھے کے دوردور تک چرچے ہیں ، سابق وزیر اعظم عمران خان بھی یہاں کے ذائقے اور معیار سے لطف اندوز ہو...

کامسیٹس یونیورسٹی وہاڑی میں پالتو جانوروں کے دلچسپ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے طلباء اور طالبات کے علاوہ دیگر شہریوں نے اپنے اپنے پالتو جانوروں کو لاکر بھرپور حصہ لیا ،کوئی شو میں کبوتر لایا تو کسی نے طوطے پال رکھے...

چنیوٹ میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جشن چنیوٹ کی رنگا رنگ تقاریب کا انعقاد ،،ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا نے چناب کالج میں 3 روزہ فیملی گالا کا افتتاح کیا۔ فیملی گالا میں پھولوں کی نمائش، مینا بازار، فوڈ سٹریٹ، بچوں کیلئے پلے لینڈ...

منڈی بہاوالدین پھالیہ سپیئرئیر کالج کے زیراہتمام سپورٹس گالا اور چاروں صوبوں کے کلچرل کو اجاگر کرنے کیلئے کلچرل فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا کالج کے طلبا و طالبات نے چاروں صوبوں کے علاقائی لباس میں پرفارمنس دیکر خوب داد حاصل کی پنجاب، سندھ، سرحد، بلوچستان کا...

سبی میں سجنے والاسالانہ میلہ اسپاں مویشیاں رنگا رنگ تقاریب کے ساتھ ختم ہوگیا.اختتامی تقریب میں ہارس اینڈ کیٹل شو،نیزہ بازی،علاقائی رقص، گھوڑا ناچ سمیت مختلف انٹرٹینمنٹ کے آئیٹمز پیش کیے گئے.تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے مہمان خصوصی صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو...

سمندری میں 50 اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،، اجتماعی شادیوں کا اہتمام دباغ ویلفیئر ٹرسٹ اور النور ویلفیئر ٹرسٹ نے کیا ۔ تقریب میں دلہا دلہن کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی کفایت شعاری کے جذبے تحت سمندری میں 50 جوڑوں کی...

صوبائی دارالحکومت میں جشن بہاراں کی تقریبات کا آغاز کردیا گیا،،، ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات وثقافت نازیہ جبیں نے جشن بہاراں تقریبات کا افتتاح کیا،، نامور فوک گلوکار فضل جٹ اور شاہد لوہارنے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پرفارم کیا جشن بہاراں تقریبات میں عوام کی بڑی تعداد...

چونیاں شہر اور گردونواح میں پابندی کے باوجود بسنت میلہ جاری ، منچلوں نے پتنگ بازی کرکے پابندی ہوا میں اُڑا دی ، بوکاٹاکی صدائیں ، شورشرابا، ہلا گلہ عروج پررہا ،، فوٹیجز میں واضح دیکھا جا سکتا ہے منچلے نوجوان سرعام چھت پر پتنگ...

حاصل پور میں کڈزہیون اسکول کے زیر اہتمام رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا، اس موقع پر طلبہ وطالبات نےملی نغموں پر ٹیبلوز پیش کیے اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ کڈزہیون اسکول ایک...

فورٹ عباس میں روہی میلہ سج گیا ، روہی میلے کو دیکھنے کے لئے شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی،گھڑدوڑ کے مقابلے میں پنجاب بھرکی ٹیموں نے حصہ لیا اور برق رفتاری سے 5 کلومیٹر حدف کا مکمل کیا، ریس میں پہلی پوزیشن جانی گھوڑے...

سرگودھا کی تحصیل بھیرہ کے علاقے نون پور نون میں سجا ثقافتی میلہ جس میں دنیا بھرسے مہمانوں نے شرکت کی . میلے میں نیزہ بازی ، گھڑ سواری ، پولو ، نشانہ بازی ، مختلف قسم کے عمدہ نسل کے گھوڑوں اور اونٹوں کی...

Verified by MonsterInsights