وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا بھکھی پاور پلانٹ کا دورہ

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا بھکھی پاور پلانٹ کا دورہ، وفاقی وزیر کو پاور پلانٹ کے مختلف حصوں کا دورہ کرایا گیا،، احسن اقبال نے پاور پلانٹ کے کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہناتھا کہ گیارہ سو اسی میگاواٹ کے بھکھی پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد اور افتتاح محمد نواز شریف نے کیا تھا،وفاقی وزیر نے وزیراعظم کلین گرین پاکستان پروگرام کے تحت پودا لگا کر موسم بہار کی شجرکاری مہم کا بھی افتتاح کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights