سمندری میں ڈولفن فورس کی کاروائی دو مبینہ ڈاکو گرفتار

سمندری میں ڈولفن فورس کی کاروائی دو مبینہ ڈاکو گرفتار، تھانہ سٹی کے علاقے ہاؤسنگ کالونی میں 2 مسلح ڈاکو واردات میں مصروف تھے، ڈولفن فورس کو دیکھ کر فرار گئے،، ڈولفن فورس نے تعاقب کرکے دونوں ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا ، مبینہ ڈاکووں کو تھانہ سٹی منتقل کر کے تفتیش کا عمل شروع کردیاگیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights