لاہورپریس کلب میں امریکن لائیسٹف سکول کے تعاون سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پرایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

لاہورپریس کلب میں امریکن لائیسٹف سکول کے تعاون سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پرایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن رافعہ کمال بٹ نے خصوصی شرکت کی ، اس موقع پر پریس کلب کے صدر اعظم چودھری کا کہنا تھا کہ کائنات خواتین کے بغیر ادھوری ہے، کوئی بھی گھرہویامعاشرہ اسے آگے بڑھانے میں خواتین کلیدی کردار ادا کرتی ہیں ، پروگرام کے شانداز انعقاد پر ممبر گورننگ باڈی عالیہ خان کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights