آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے ملکی امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب کی جیلوں کی سکیورٹی مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دیں

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے ملکی امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب کی جیلوں کی سکیورٹی مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دیں ، جیل افسران کے بغیر اجازت جیل سٹیشن چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، انھوں نے کہا کہ جیل کی سیکورٹی ، ڈسپلن اور انتظامی امور کی انجام دہی میں غفلت اور سستی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights