پاکستان مسلم لیگ ن شیخوپورہ کے رہنما رانا اسد اللہ خاں بھی نے پی پی 140اور پی پی 142 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

پاکستان مسلم لیگ ن شیخوپورہ کے رہنما رانا اسد اللہ خاں بھی نے پی پی 140اور پی پی 142 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ، انھوں نے بتایا کہ 2013 اور 2018 میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ چکا ہوں اور ہزاروں ووٹ حاصل کئے ، ن لیگ نے ٹکٹ دیا تومخالیفن کا ایجنڈا دم توڑ جائے گا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights