مینار پاکستان پر تحریک انصاف کے جلسے کا معاملہ

ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 19 مارچ کا جلسہ مینارِ پاکستان پر کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جلسے ،،مردم شماری ، پولیو کمپین اور پی ایس ایل فائنل کے میچ پر دہشت گردی ہونے کا خطرہ ہے جب کہ اقبال پارک ایک قومی ورثہ ہے،، کبنیٹ کمیٹی نے پہلے ہی اقبال پارک میں کسی سیاسی یا مذہبی اجتماع پر پابندی لگا رکھی ہے، مینار پاکستان پر تحریک انصاف کو 19 مارچ کو جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights