تُمھارے ساتھ بھی ویسے کہیں بھی چل پڑوں گا میں؟؟؟

!!!اگر اُس شخص کی میں ہر طرح کی بات سُنتا ہُوں
تو تُم یہ کیوں سمجھتے ہو تُمھاری بھی سُنوں گا میں؟؟؟
!!!میں اُس کے ساتھ رہتا ہُوں اگر پرچھائیں کی صُورت
تُمھارے ساتھ بھی ویسے کہیں بھی چل پڑوں گا میں؟؟؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights