پی ایم کرپشن کی اجازت دیں۔سی بی آر افسران

سِیدھے سادے آدمی سے اِس قدر ٹیڑھا سوال؟؟؟
جان اپنی آپ نے سُولی پہ کیونکر ٹانگ لی؟؟؟
وہ جو دھیلے کی کرپشن بھی کبھی نہ کر سکا!!!
تُم نے اُس سے بھی کرپشن کی اجازت مانگ لی؟؟؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights