!!!پھل نہ کھائیں گے تو ہم مَر تو نہ جائیں گے جناب

کب تلک ہم اپنے پیسے یُوں اُڑائیں گے جناب؟؟؟
!!!پھل نہ کھائیں گے تو ہم مَر تو نہ جائیں گے جناب!!!
!!!چار دِن تک بھی اگر ہم صبر کا پھل کھائیں تو
!!!پھر سے سستے ریٹ واپس لوٹ آئیں گے جناب
(مرزا رضی اُلرّحمان)

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights