فورٹ عباس میں ضلعی انتظامیہ گندم سمگلنگ کرنے والوں کیخلاف متحرک

فورٹ عباس میں ضلعی انتظامیہ گندم سمگلنگ کرنے والوں کیخلاف متحرک، مروٹ کے نزدیک غیر قانونی گندم لیجانے والا ٹرالر پکڑا گیا، کارروائی کے دوران 50 کلو کے 1279 گندم کے تھیلے قبضے میں لے لئے گئے،پولیس تھانہ مروٹ نے مقدمہ درج کرلیا، قبضہ میں لی گئی گندم کی کھیپ فوڈ سنٹر میں پہنچا دی گئی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights