چونیاں: نواحی گاؤں ارزانی پور میں محنت کش کے ساتھ ڈکیتی کی واردات

چونیاں: نواحی گاؤں ارزانی پور میں محنت کش کے ساتھ ڈکیتی کی واردات
سعید نامی شہری نجی بینک سے دو لاکھ روپے لے کر گھر جا رہا تھا،125 موٹر سائیکل پر سوار تین نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر دو لاکھ روپے اور موبائل فون چھین لیا اور با آسانی فرار ہو گئے۔شہری کی جانب سے تھانہ الہ آباد میں نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف درخواست دے دی گئی۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights