!!!فیصلے وہ، جو بیگمات کریں

!!!فیصلے وہ، جو راتوں رات کریں
!!!فیصلے وہ، جو مَسْتُورات کریں
آپ کے فیصلوں سے کیا ہو گا؟؟؟
!!!فیصلے وہ، جو بیگمات کریں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights