اللّہ جانے کس لیے پھر فیصلہ مَحْفُوظ ہے؟؟؟

اللّہ جانے کون سا حَدِّ اَدَبْ مَلحُوظ تھا؟؟؟
اللّہ جانے کون سا حَدِّ اَدَبْ مَلحُوظ ہے؟؟؟
اہلِ خانہ کی رضا سے ہو چُکا تو ہے مگر!!!
اللّہ جانے کس لیے پھر فیصلہ مَحْفُوظ ہے؟؟؟
(مرزا رضی اُلرّحمان)

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights