منڈی عثمان والا کے علاقے میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے

منڈی عثمان والا کے علاقے میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے ، دونوں ڈاکو ڈکیتی،راہزنی اور پولیس مقابلہ کی 40 سے زائد سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے، ڈاکوؤں کی شناخت ثاقب عرف ساقی اور ساجد عرف سجاد کے ناموں سے ہوئی، مزید تفتیش جاری ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights