خطرناک اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی، بیرون ملک سے مزید 10 اشتہاری گرفتار کرلیے

خطرناک اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی، بیرون ملک سے مزید 10 اشتہاری گرفتار کرلیے ، آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورنے پولیس افسران کو بیرون ملک مفروراشتہاریوں کے پاسپورٹس منسوخی کے ساتھ ساتھ انٹرپول کے ریڈ نوٹس جاری کروانے کی بھی ہدایت کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights