ضلع قصور پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم

ضلع قصور پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم ، تھانہ پولیس عثمان والا نے ڈاکوؤں کے بدنام زمانہ گروہ کے دو ملزمان ثاقب اور ساجد کو واردات کے بعد شہری کی اطلاع پر گرفتار کیا ، ڈاکوؤں کی گرفتاری پر شہریوں نے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights