رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ جس کے نتیجے میں ایک ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہو گیا، آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے میں پولیس چوکیاں مکمل بحال ہیں اور ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری ہے، اس علاقےسےمجرموں کے ٹھکانوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا ریاست اور قانون کی رٹ کو ہر صورت میں بحال کیا جائے گا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights