منڈی عثمان والا پولیس کی کاروائی ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتار ملزمان کے قبضے سے لوٹی گئی لاکھو ں روپے کی نقدی، موٹر سائیکلیں، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا

منڈی عثمان والا پولیس کی کاروائی ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتار ملزمان کے قبضے سے لوٹی گئی لاکھو ں روپے کی نقدی ،موٹر سائیکلیں ،موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔شہریوں نے تھانہ پولیس عثمان والا کے ایس ایچ او قربان نواز اور پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کے پولیس کے اس اقدام سے علاقے بھر میں امن قائم ہوا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights