ڈی پی اوحافظ آباد کی ہدایت پرپولیس ٹیم کیجانب سے ملزمان کو گرفتار کرکے برآمد شدہ مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا

ڈی پی اوحافظ آباد کی ہدایت پرپولیس ٹیم کیجانب سے ملزمان کو گرفتار کرکے برآمد شدہ مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا، اس موقع پر ڈی پی او ڈاکٹر فہد کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے ایسی کاروائیاں جاری رہیں گی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights