محکمہ تعلیم پنجاب تحصیل بھلوال کے درجہ چہارم ملازمین کی ترقی کا مسئلہ حل ہوگیا

محکمہ تعلیم پنجاب تحصیل ، کے 22 درجہ چہارم ملازمین گزشتہ سکیلوں میں ہی کام کر رہے تھے جن سے انہیں مالی طور پر نقصان ہو رہا تھا ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خان عجب خان نے درجہ چہارم ملازمین کی ٹائم سکیل پروموشن میں حائل رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئے ترقی کے احکامات جاری کردیئے ۔ آڈر تقسیم کرنے کی تقریب گورنمنٹ پرائمری سکول پرانا بھلوال میں منعقد ہوئی ، جس میں معروف سیاسی شخصیت مرزا کھرل ،ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر4جنوبی صفدر گوندل ، قانونی مشیر ماجد وینس نے بھی شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ڈسٹر کٹ ایجوکیشن آفیسر خان عجب خان نے کہاکہ بہت سے ملازمین کی ترقی برسوں سے ہونا باقی تھی لیکن ان کو ترقی نہیں دی گئی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights